خوب چلے جب چلتا جائے
تھک جائے تو لوٹ جائے
مزید پڑھیں
Posted on Sep 07, 2012 by shahbaz
کالے جن کی کالی ماسی
ہے وہ سب کے خون کی پیاسی
مزید پڑھیں
Posted on Sep 07, 2012 by shahbaz
ہر ایک جانے اس کا نام
ہر گھر میں ہے اس کا کام
سیدھا ہو تو ہے تلوار
کبڑا ہو تو ہے بے کار
مزید پڑھیں
Posted on Sep 07, 2012 by shahbaz
شیشوں کی کوٹھری کانٹوں کی بار
کالا سفید رنگ ہے بوجھ میرے یار
مزید پڑھیں
Posted on Jun 23, 2012 by shahbaz
گرجی ہو کر لال بھبوکا
اور دشمن کے منہ پر تھوکا
مزید پڑھیں
Posted on Jun 23, 2012 by shahbaz
دھوپ کبھی نہ اسے سُکھائے
سوکھا جب وہ سائے میں آئے
مزید پڑھیں
Posted on Jun 23, 2012 by shahbaz
نیچے سے وہ اوپر جائے
پھر وہ کیسے نیچے آئے
مزید پڑھیں
Posted on Jun 23, 2012 by shahbaz
جوں جوں آگے بڑھتی جائے
کھوج نشان مٹاتی جائے
مزید پڑھیں
Posted on Jun 23, 2012 by shahbaz
دیکھی اک نازک سی بیٹی
باندھ کے اک دھاگے کی پیٹی
گھر سے چلی کولہے مٹکاتی
گرتی پڑتی جھٹکے کھاتی
مزید پڑھیں
Posted on Jun 23, 2012 by shahbaz
پہیے دن میں جتنے کھائیں
بندے کھائیں تو مرجائیں
مزید پڑھیں
Posted on Jun 23, 2012 by shahbaz
سماجی رابطہ