پہیلیاں
پہیلیاں
ایک بیٹی ایک امی جان روز پکاتی ہیں پکوان امی تو ہر چیز چھپائے بیٹی سب کو بانٹ کھلائے
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
پہیلیاں
نہیں انگوٹھے میں انگلی ہے ذرا غور کرکے بتائیں وہ کیا شے ہے
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
پہیلیاں
ایک نار کی چال چھوٹی بے سر کاٹے رہے وہ روٹھی جب کریں منہ اس کا کالا کام بنائے وہ سب سے اعلی
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
پہیلیاں
ہاتھ میں اس کے ہتھیار جیسے خنجر یا تلوار جب گردن کو جھکائو تم رحم کے ساتھ کرے وار
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
سماجی رابطہ