ہاتھ میں اس کے ہتھیار
جیسے خنجر یا تلوار
جب گردن کو جھکائو تم
رحم کے ساتھ کرے وار
مزید پڑھیں
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
اوپر نیچے ہزاروں راستے ہیں اس کے
ہر رستہ ہے آر پار اس کے
مزید پڑھیں
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
پیچھے سب کے جائے
جدھر اجالا ادھر نہ جائے
مزید پڑھیں
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
چوبیس گھنٹے پانچ پکار
سن کے نہ آئے تو گنہگار
مزید پڑھیں
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
اوپر رہ کر شور مچائے
نیچے آکر آگ لگائے
مزید پڑھیں
Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz
ہرا ہرا یا پیلا پیلا
کچھ سوکھا کچھ کچھ گیلا
مزید پڑھیں
Posted on May 21, 2012 by shahbaz
ہاتھ لگے نہ ہاتھ میں آئے
بس کان سے پکڑی جائے
مزید پڑھیں
Posted on May 21, 2012 by shahbaz
سو گھوڑے پیچھے چلیں تمام
آگے پیچھے چلیں تمام
مزید پڑھیں
Posted on May 21, 2012 by shahbaz
پانی کا مٹکا پیڑ پر ہے لٹکا
ہوا کا جھٹکا اس کو نہیں کھٹکا
مزید پڑھیں
Posted on May 21, 2012 by shahbaz
سماجی رابطہ