موٹا پتلا سب کو بھائے
سو میٹھو کا نام دھرائے
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
خربوزہ یا بانکر بوزہ
لوہے کا کوٹ ملائی کا کوزہ
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
دو چڑیاں رکھتی ہیں پر
کبھی نہ چھوڑیں اپنا گھر
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
ہاتھ نہیں ہیں پائوں نہیں ہیں
پھر بھی چلتی پھرتی ہے وہ
کھلی ہوا میں دم گھٹتا ہے
تڑپ تڑپ کر مرتی ہے وہ
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
چار انداز میں ایک ہی شے
رہے جمے اڑے اور بہے
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
چڑھے ناک پر پکڑے کان
بولو بچوں کون شیطان
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
پہلا آدھا کھٹ کھٹ میں
باقی آدھا مل مل میں
کردیتا ہوں نیند حرام
خون چوسنا میرا کام
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
مٹھی میں وہ لاکھوں آئیں
گن کر ہم کیسے سمجھائیں
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
ساری دنیا کو دیکھنے والی
اپنی ہی دید سے رہے خالے
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
کہتے ہیں اس کو آتا جاتا
نا وہ جاتا نہ وہ آتا
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
سماجی رابطہ