پہیلیاں

پہیلیاں

جب بھی کوئی سونے کو جاتا ہے فوراً آکے وہ گانا سُناتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

ہری ڈبیہ کڑوے دانے کھالی ڈبیہ پھینکے دانے

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

بھاری بھرکم ایک چوپایا الٹا کر سنار کو پایا

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

ایک نام کے دو کہلائیں ایک کو چھوڑیں ایک کو کھائیں

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

جب کریں منہ اس کا کالا کام بنائے سب سے اعلٰی

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

پیڑ ہے وہ ایک سیدھا سادھا پے وہ پورا کہہ دیں آدھا

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

کانچ کا گھڑا کچنار کی گلی شربت کا پیالہ مصری کی ڈلی

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

ایک چڑیا چونڈے دار انڈے دیوے نو ہزار

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

پانی پی پی پھول رہی ہے پیٹھ پہ جھولا جھول رہی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

برہ کا مارا اگن لگائے تب وہ پی کے منہ تک آئے

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz