پہیلیاں

پہیلیاں

جس نے اس کو ہاتھ لگایا لال لال اس نے اپنا کام دکھایا

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

کہلائے وہ صحرا کا جہاز دیکھنے میں کوئی کل سیدھی نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

ہاتھ میں ڈنڈا نہ تلوار ننھا سا ایک چوکیدار

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

کنوئیں میں ڈالو کام نکالے ہاتھ لگے تو خوب رُلائے

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

دو ہیں ہاتھ اور ایک کمر ٹانگیں چار پر نہیں ہے سر

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

زمرد کی ڈبیا نیلم کا ڈھکنا سمجھ بوجھ کے کہنا بیہودہ نہ بکنا

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

دانہ گھاس نہیں یہ کھاتا اور دماغی دوڑ لگاتا

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

ادھر اُدھر سے آئوں جائوں ہرے بھرے میں کاٹے کھائوں

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

چومو تو بات کرے نہیں تو چپکا بیٹھا رہے

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

جب بھی کوئی سونے کو جاتا ہے فوراً آکے وہ گانا سُناتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz