پہیلیاں

پہیلیاں

برہ کا مارا اگن لگائے تب وہ پی کے منہ تک آئے

مزید پڑھیں

Posted on Dec 01, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

میاں کھڑا بازو پھیلائے بی بی گھر میں چھپ چھپ جائے

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

بوئے روڑے اُگے جھاڑ لگے نیبو اُگے انار

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

ڈبیہ سے نکلا جس نے بھی کھولی چاندی کا پانی سونے کی گولی

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

تیلی کا تیل کمہار کا ہنڈا ہاتھی کی سونڈ نواب کا جھنڈا

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

ہاتھ سے دس کو کاٹے پیاسا ہو کر پتھر چاٹے

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

کالا ہے کوا نہیں، بڑا ہے ہاتھی نہیں کمر پتلی جیتا نہیں پیڑ پہ چڑھتا بندر نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

ایک ہی شکل ایک ہی نام بیچ میں اس کے رہنا کام بول نہ جانیں سنتے سنگ ان دونوں کے بیچ سرنگ

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

چھوٹی چباتی بڑی چناتی لڑتی چھکا چھک بڑے میاں باہر بھاگے گرتے پھکا پھک

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

چمڑہ گوشت اس کے نہیں ہڈی ہڈی میں چھید پھر اس میں جان کیسے رہے یہ بتلائو بھید

مزید پڑھیں

Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz