پہیلیاں

پہیلیاں

ایک چیز ایسی کہلائے ہر مذہب کا آدمی کھلائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ہر ایک دیوانہ ہے اس کا نام جانا پہچانا ہے اس کا اس نے جانا جو سیانا روز ہی کام اس کا آنا جانا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

خود اس کو کب پڑھنا آئے جو چاہو وہ لکھ کر دکھائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ذرا سوچ کر بتائیے کہ وہ کون سا اندھیرا ہے جو روشنی سے بنتا ہے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

سبزی کا نام تلاش کریں ناصر بھائی اکرام ٹرین میں سفر کررہا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک درخت کی پانچ ٹہنیاں دو دھوپ پر تین چھاؤں پر

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کالا ہے پر کوا نہیں پیلی کمر ہے پر چیتا نہیں درخت پر چڑھتا ہے پر بندر نہیں موٹا سر ہے پر ہاتھی نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

جانور کا نام تلاش کریں مصباح امورخانہ داری کے تمام کام جانتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

جتنا بھی ہو دام بڑا ہے اس کا کام

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک ناری کے دو بالک دونوں ایک ہی رنگ ایک چلے ایک ٹھہرا رہے پھر بھی دونوں سنگ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz