جاپانی ماہرین نے گنجوں کی سب سے بڑی مشکل آسان بنادی۔رپورٹ کے مطابق جاپانی ماہرین نیگنجے چوہوں پر بال اگانے کا تجربہ کیا جس میں کامیابی ملی۔ سائنسدانوں نے سٹیم سیل سے تیارکئے گئے فولیکلز چوہوں پرلگائے جس کے کچھ ہی دنوں میں مثبت نتائج سامنے آگئے۔ماہرین کیمطابق بالوں کی افزائش معمول کیمطابق ہوئی بال موروثی طورپر جھڑے ہوں یا فکر معاش گنجے پن کا سبب ہو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
Posted on Apr 26, 2012
سماجی رابطہ