دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
بغیر زمین کے تازہ پھل اُگائیں
اب رہائشی رقبے میں کمی ہوگئ ہے، ترقی یافتہ شہروں میں لوگ تنگ اپارٹمنٹس ہی میں رہتے ہیں، اس کے باوجود کاشتکاری اور باغبانی تو انسانی جین میں شامل ہے، وہ تازہ سبزیاں بھی کھانا چاہتے ...
دس منٹ میں چھبیس سینڈوچ کھا لیے
2005 میں امریکہ 100 کلوگرام وزنی خاتون نے دس منٹ میں 26 سینڈوچ کھا کر پنیر کھانے کی عالمی چیمپین شپ جیت لی۔
چھوٹی ترین ہارڈ ڈسک ڈرائیو
دنیا کی سب سے چھوٹی ہارڈ ڈسک ڈرائیو کمپنی "توشیبا" کے جی ایس مچسٹر نامی آدمی نے تیار کیا۔ اس کا سائر 2.16 سینٹی میٹر ہے اور اس کو جنوری 2004 میں امریکہ میں متعارف کروایا گیا۔
سب سے پرانی توپ
دنیا کی سب سے پرانی توپ کا " ڈارڈینلس" ہے اور یہ 1464 میں ترکی میں بادشاہ سلطان مہمت کے دور میں استعمال کی گئی۔ اس کی لمبائی 17 فٹ ہے اور وزن 16.8 ٹن ہے جبکہ یہ 23.5 انچ موٹا اور 3...
ایک وقت میں سب سے زیادہ پیدا ہونے والے بچے
ایک وقت میں سب سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا ریکارڈ گیریلڈائن بروڈرک کے پاس ہے جن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔ بروڈرک نے 9 بچوں کو ایک ہی جنم دیا جن میں سے 5 لڑکے 4 لڑکیاں تھیں۔ یہ 9 بچے پ...
سب سے بوڑھا آدمی زندہ
دنیا میں سب سے بوڑھے زندہ آدمی ہونے کا ریکارڈ امریکہ کے فریڈ ہیل کے پاس ہے جن کی عمر 114 برس ہے۔ فریڈ ہیل دسمبر 1890 میں پیدا ہوئے۔
سب سے بوڑھی عورت زندہ
دنیا کی سب سے بوڑھی زندہ عورت ہونے کا ریکارڈ ہینڈرک وین اینڈل سپکر کے پاس ہے جن کا تعلق نیدرلینڈ سے ہے۔ ہینڈرک کی عمر 114 برس ہے، ہینڈرک 29 جون 1890 میں پیدا ہوئیں۔
پائوں موڑ کر چلنے والا
بھارتی صوبہ گجرات کے قبیلے راج کوٹ کے 18 سالہ نوجوان نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام لکھوانے کے لیے اپنے پائوں موڑ کر 300 قدم چلنے کی صلاحیت حاصل کرلی۔
کتے نے تیراکی میں انسانوں کو ہرادیا
دودھ میں تلے ہوئے انڈے کھا کر تیراکی مقابلے میں حصہ لینے والے کتے نے انسانوں کو پیچھے چھوڑدیا۔ سان فرانسسکو کے ساحل 1.2 میل اور قیدیوں کے جزیرے سے ساحل سمندر تک ٹھنڈے پانی میں ہونے...
سب سے کم عمر رائٹر عورت
عورتوں میں دنیا کی سب سے کم عمر رائٹر کا نام دوڑہ تھی، سٹریٹ ہے جنہوں نے 9 سال کی عمر میں اپنی کتاب " ہائودی ورلڈ بیگن" لکھی۔ یہ کتاب 1964 میں چھپی۔
سماجی رابطہ