1899 میں آسڑیلیا میں آدم یزنامی شخص پیدا ہوا تھا۔ اس کی عمر جب اکیس سال کی ہوئی تو اس کا قد تین انچ تھا پھر بہت تیزی سے اس کا قد بڑھنے لگا اور1931 تک اس کا قد سات فٹ پونے دو انچ ہوگیا۔ اس کے بعد وہ اتنا کمزور ہوگیا کہ بقیہ زندگی اسے بسترمرگ پر گزارنی پڑی۔ موت کے وقت اس کا قد ناپا گیا تو اس کا قد سات فٹ آٹھ انچ ہوچکا تھا۔ دنیائے طب کی تاریخ میں یہ واحد شخص ہے جسے بیک وقت پستہ قد اور دیو قامت کہا گیا ہے۔
Posted on Dec 30, 2010
سماجی رابطہ