گزشتہ دنوں اسپین میں ٹماٹر پھینکنے کا سالانہ لاٹما یٹنا منعقد ہوا، جس میں تیس ہزار لوگوں نے ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکے۔ یہ فیسٹیول مشرقی شہر کینول میں منعقد ہوا، جس کے لیے ٹنوں ٹماٹروں کا انتظام کیا گیا تھا۔ مذکورہ فیسٹیول ہر سال اگست کے آخری بدھ کو منعقعد ہوتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس فیسٹیول کا آغاز 1940ء کی دہائی میں اس وقت ہوا جب لوگوں نے ٹائوں کے مرکزی چوراہےمیں ایک دوسرے پر اپنا کھانا پھینکنا شروع کیا۔ بیونول کے لوگ اپنے گھروں کی بالکنیوں سے لوگوں کو ایک دوسرے پر ٹماٹر ملتے اور پھینکتے ہیں اور اپنی بالکونیوں سے ان لوگوں کے ہجوم پر پانی پھیکتے رہتے ہیں۔
Posted on Apr 05, 2012
سماجی رابطہ