انوکھی رسم

مراکش کے ایک قبیلے میں یہ انوکھی رسم پائی جاتی ہے کہ شادی کے موقع پر مذہبی رہنما ایک تیز دھار چاقو دلہن کے گلے پر رکھ دیتا ہے جب دلہن کے گلے سے خون کا ایک قطرہ ٹپک پڑے تو نکاح ہوجاتا ہے۔

Posted on Dec 24, 2010