امریکہ کے ایک ادارے نے یہ "آٹو پائلٹ" بس تیار کی ہے۔ الیکٹرک انجن سے چلنے والی اس بس کے ڈیش بوڑڈ پر ایک کیمرہ نصب ہے جو سڑک پر بنی ہوئی دھاریوں پر نظر رکھتا ہے، اگر بس ان دھاریوں سے ذرا بھی ادھر اُدھر ہوتی ہے تو اسٹیرنگ وہیل کے ساتھ لگی ہوئی ایک موٹر خودکار نظام کے تحت بس کو ان دھاریوں کے اندر لے آتی ہے۔ ڈرائیور کی نشست پر بیٹھنے والا شخص صرف بریک اور ایکسیلیٹر کو کنٹرول کرسکتا ہے۔
Posted on May 25, 2012
سماجی رابطہ