آج کل پاکستان میں گیس کے بحران کے باعث بہت سے گھرانے لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہو گئے ہیں مگر امریکہ میں ایک بندر نے بھی یہ کارنامہ کر کے دکھا دیا ہے۔
کنزی دی بونوبو نامی چیمپنزی نے بالکل انسانوں کی طرح پہلے لکڑیاں جمع کیں اور پھر انہیں ماچس سے آگ لگا کر سب کو حیرت زدہ کر دیا۔
مگر بات یہی تک محدود نہیں رہی اس نے بعد ازاں آگ کے اوپر ایک لوہے کی جالی رکھی اور فرائی پان رکھ کر اس پر اپنا کھانا بھی تیار کیا۔
پھر چمچے سے اسے تناول کرکے آگ کو بجھایا بھی۔
31 سالہ یہ حیرت انگیز چیمپئنزی امریکی علاقے Lowa میں مقیم ہے۔
Posted on Jan 03, 2012
سماجی رابطہ