بلیوں کا قبرستان

کتوں کے قبرستان کے بارے میں تو آپ پڑھ ہی چکے ہیں۔ مصر کے ایک علاقے میں کھدائی کے دوران ایک ایسا قبرستان برآمد ہوا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں بلیوں کے ڈھانچے دفن ہیں۔ ماہر آثارقدیمہ نے اس خیال کا اظہار کیا ہے کہ چونکہ قدیم مصری بلیوں کی پوچا کرتے تھے اور ان کو مقدس جانتے تھے اور وہ بلیوں کے مرنے کے بعد ان کو باقاعدہ دفن کرتے تھے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے قبرستان بنا رکھے تھے۔

Posted on Oct 20, 2011