ملائشیا میں پہلی بیوی پر ٹیکس معاف ہے دوسری بیوی کرنے کی صورت میں ٹیکس شروع ہوجاتا ہے تیسری پر ٹیکس کی شرح بڑھ جاتی ہے چوتھی پر بیت زیادہ ہو جاتی ہے ملائشیا کی حکومت کا خیال ہے کہ پہلی بیوی زندگی کی ضرورت ہے باقی عیش و عشرت ہے اگر کوئی رکھ سکتا ہے تو ٹیکس بھی ادا کرسکتا ہے۔
Posted on Dec 24, 2010
سماجی رابطہ