نیوزی لینڈ کے شہر کوئینیز ٹاؤن میں ایک جھیل کے کنارے بڑا انوکھا مکان تعمیر کیا گیا ہے اس کی دیوار کا نچلا حصہ 9079 بوتلوں سے بنایا گیا ہے۔ بوتلوں کو سیمنٹ سے اس طرح جوڑا گیا ہے ان کے سرے باہر کی طرف نظرآتے ہیں طاقوں، دریچوں کھڑکیوں اور الماریوں وغیرہ میں رنگ برنگی بوتلیں استعمال کی گئی ہیں شام کے وقت روشنی ہوتے ہی یہ پورا مکان برا دلفریب نظر آتا ہے۔ اسے روزانہ ہزاروں افراد دیکھنے آتے ہیں اور ٹکٹ خرید کر اس کی سیر کرتے ہیں۔
Posted on Jan 26, 2011
سماجی رابطہ