چلتا پھرتا ٹی وی

ایک وقت تھا کہ سڑک پر ٹی وی دیکھنے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا مگر اب ارکوز کے نئے موبائل سے یہ ممکن ہوگا۔ آرکوز کا نیا موبائل اے وی 700 کسی ٹی سے کم نہیں ہے، اس کی اسکرین 7 انچ چوڑی ہے اور اس کا میموری کارڈ 100 جی بی کا ہے یعنی اس کے اندر 40 ڈی و ڈی کے برابر فلمیں ریکارڈ کی جاسکتی ہیں، اس میں MP3 فائلیں اور فلمیں بھی چل سکتی ہیں اور کیبل ٹی وی بھی دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پروگرام بھی ریکارڈ کیے جاسکتے ہیں۔ اس کی قیمت 800 ڈالر ہے۔

Posted on Sep 15, 2012