2005ئ میں ملائیشیا کے ایک گائوں میں چینی بدھ مندر کے پاس سویا ہوا ایک ایسا کتے کا بچہ ملا جس کی 6 ٹانگیں ہیں۔ لوگوں نے اس کو نیک شگون قرار دے کر اس کی دیکھ بھال شروع کردی ہے۔ ترش مزاج کتے کے بچے کے جسم پر برائوں دھبے ہیں۔ کتے کو بدھ مندر کے منتظم نے دیکھا۔ کتے کے بارے میں خیال ہے کہ کوئی اس کو وہاں خوف کے باعث چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ ٹیمپل کمپنی نے میونسپل کونسل کو کتے کو رکھنے کی اجازت حاصل کرلی ہے۔
Posted on Sep 11, 2012
سماجی رابطہ