جرمن سائنسدان جیرالڈمیٹر جنہوں نے ڈائنا سارز سینٹرو وائومنگ میں جرمنی سے دریافت ہونے والے پرندے کے ڈھانچے کے بارے میں تحقیق کی ہے، یہ ڈھانچہ کسی عام پرندے کا نہیں بلکہ ایک لاکھ پچاس ہزار سال پرانے پرندے کا ہے۔ ماہر کے مطابق اس پرندے کی دریافت سے اس بات کی شہادت ملتی ہے کہ ایک لاکھ پچاس ہزار سال پرانے اس شکاری پرندے کی باقیات کی نسل کا سلسلہ دنیا کے پہلے اڑنے والے پرندے آرچی پیٹریکس سے جوڑا جارہا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق ڈائنوسارز کی ہی نسل سے ہے کیونکہ اس کی ٹانگیں بالکل ڈائنوسارز کی طرح ہیں جبکہ اس کے پیروں کی انگلیاں انسانی انگوٹھے سے ملتی جلتی ہیں۔
Posted on Jun 02, 2012
سماجی رابطہ