دلچسپ بھائی

امریکہ میں دو جڑواں بھائی بینی اور بل سات دسمبر 1946ء کو پیدا ہوئے۔ جنوری 1978ء میں دونوں بھائیوں کا الگ الگ وزن سات سو سترپونڈ تھا۔ ان دونوں بھائیوں کی شکلیں بھی ایک دوسرے سے ہوبہو ملتی ہیں۔ ان دونوں کی عادتیں بھی ایک جیسی ہیں۔ دونوں بھائی سواری کے لیے ایک خاص قسم کی موٹرسائیکل استعمال کرتے ہیں کیونکہ عام کاروں کے دروازے سے ان کا داخلہ ناممکن ہے۔

Posted on Oct 31, 2011