دودھ دینے والا بکرا

2006ئ میں عارف والا میں قربانی کے لیے خریدے گئے بکرنے دے دودھ دینا شروع کردیا، بکرے کا دودھ پینے سے کئی مریض شفایاب ہوگئے۔ خریداروں کا ہجوم، بکرے کے مالک نے 2 لاکھ روپے کی قیمت ٹھکرادی۔ نواحی گائوں کے ریٹائر فوجی نے قربانی کے لیے بکرا منڈی سے خریدا جس نے دودھ دینا شروع کردیا، بکرے کے دودھ کی خبر سن کر سینکڑوں افراد بکرا دیکھنے کے لیے جمع ہوگئے۔ بکرے کے مالک نے صحافیوں کو بتایا کہ میرے بکرے کا دودھ پینے سے دائمی امراض میں مبتلا کئی افراد شفا یاب ہوچکے ہیں۔ اس سلسلہ میں بعض علمائ کرام نے اسے قرب قیامت کی نشانی بتایا ہے۔

Posted on Jan 18, 2012