ایک ریل گاڑی راجھرہ (دہلی) ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی اور اچانک اس کی بریک فیل ہو گئی جس کے سبب وہ مقررہ اسٹیشن پر نہ رک سکی "بھلائی" ریلوے اسٹیشن تک مسلسل چلتی رہی اور ڈرائیور اسے روکنے میں ناکام ہو گیا بالآخر ڈرائیور نے شنٹنگ پورٹر اور گارڈ کے ہمراہ گاڑی سے چھلانگ لگا دی یہ مال گاڑی بغیر ڈرائیور کے تیس کلو میٹر کا سفر طے کر کے خود بخود ٹنڈلا پل کے قریب رک گئی اور کوئی حادثہ پیش نہ آیا اس گاڑی پر لوہا لدا ہوا تھا۔
Posted on Jan 25, 2011
سماجی رابطہ