دنیا کا سب سے بڑا کیک بنانے کی کوشش اس وقت ناکام ہوتے ہوئے بچی جب بہت ہی زیادہ گندھے ہوئے اجزاء جن کا وزن 3400 پونڈ تھا۔ خاص طور پر تیار کیا گیا چولہا وزن برداشت نہ کرتے ہوئے ایک طرف کو لڑھک گیا لیکن جلد ہی چولہا دوبارہ اپنی جگہ پر آگیا جس سے کیک بنانے والے بیکرز بیاسی سکوائر میٹر یعنی نوسو سات اسکوائر فٹ لمبی کوکی بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ بیکرز کا کہنا ہے کہ وہ چولہے پر بہت زیادہ بوجھ کی وجہ سے فکر مند تھے لیکن اب اس چاکلیٹ چپ کوکی کی تیاری کے بعد ان کا خیال ہے کہ ان کی کامیابی کاوش کو سال 1992ء کی گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا جائے گا۔
Posted on Nov 26, 2011
سماجی رابطہ