دنیا کے سب سے لمبےگھوڑے کا نام گولیاتھ ہے جو امریکی کمپنی پریفرٹ مینوفیکچرنگ کے مالک کے پاس ہے۔ جس کا نام پرنس جارڈن ہے۔ اس گھوڑے کا قد 6 فٹ 5 انچ ہے اور یہ روزانہ 22.6 کلوگرام گھاس کھاتا ہے 113.5 لیٹر پانی پیتا ہے۔
Posted on Sep 11, 2012

سماجی رابطہ