بیلجیئم کے ایک اسکول میں دنیا کا سب بڑا آملیٹ بنایا گیا یہ اسکول کے طالب علموں اور اسکول سٹاف نے مل کر بنایا یہ آملیٹ 1992ء میں بنایا گیا۔ اس آملیٹ کا پھیلاؤ تیرہ سو چوبیس فٹ بنا یہ انڈوں کا آملیٹ اکتالیس فٹ قطر کے توے پر بنایا گیا۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ