دنیا کا سب سے چھوٹا ممالیہ

دنیا کا سب سے چھوٹا ممالیہ (پستانیہ) شریوہو ہے اس کو موش کرم خور بھی کہتے ہیں یہ چوہے جیسا ہوتا ہے اس کی لمبائی عام طور پر ایک سے ڈیڑھ انچ ہوتی ہے اور دم تقریباً ایک انچ لمبی۔ اس کی سب سے چھوٹی قسم جنوبی افریقہ کے صوبہ کیپ میں پائی جاتی ہے شریوہو کا وزن تقریباً دس گرام ہوتا ہے یہ کیڑے مکوڑے اور کیچوے کھاتا ہے۔

Posted on Apr 15, 2011