دنیا کا سب سے اونچا پٹرول پمپ

دنیا کا سب سے اونچا پٹرول پمپ مقبوضہ کشمیر کے ضلع لداخ کے صدر مقام لھیہ میں لگایا گیا ہے یہ پٹرول پمپ بیس ہزار تین سو فٹ کی بلندی پر قائم ہے اور اس کو پٹرول 210 میل لمبی پائپ لائن کے ذریعے پہنچایا جاتا ہے۔

Posted on Jan 27, 2011