دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرندہ

دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرندہ پالتو بوقلمون کو کہا جاتا ہے اس لیے کہ اگر یہ پرندہ بارش میں کھڑا ہو تو ڈوب جائے گا مگر بھاگے گا نہیں۔

Posted on Apr 16, 2011