دنیا کی سب سے چھوٹی مچھلی

دنیا کی سب سے چھوٹی مچھلی فلپائن کے جزیرے لوزن کی جھیل بہل میں پائی جاتی ہے۔ جزیرے کے لوگوں نے اس مچھلی کا نام سمرین رکھا ہوا ہے یہ مچھلی دنیائے سائنس میں سب سے چھوٹی پھیپھیڑے سے سانس لینے والی مچھلی ہے اس کا وزن 1/2 گرین اور لمبائی زیادہ سے زیادہ نصف انچ ہے۔

Posted on Jan 26, 2011