ماقبل تاریخ کے دور کے بعض کچھوے موجودہ سب وزنی کچھوئوں سے بھی تین گنا زیادہ وزنی تھے لیکن اب جو کچھوے موجود ہیں ان کی جسامت بھی بہت متاثر کن ہے۔ بعض موجودہ کچھوئوں کا اوپر خول یا سنگ پشت 8 فٹ 5 انچ تک لمبا دیکھا گیا ہے اور ایسے کئی کچھوے ہیں جو عام بالغ انسان سے چار گنا زیادہ وزنی ہوتے ہیں۔
Posted on Jun 02, 2012
سماجی رابطہ