فیشن سے جان چلی گئی

ارجنٹائن کے دارلحکومت بیونس آئرس میں ایک گھریلو عورت بال خشک کرنے والی مشین سے بال خشک کرتے ہوئے دماغ پگھلنے سے ہلاک ہو گئی متوفیہ ایوا آرنیکا دو بچوں کی ماں تھی وہ اپنے کمرے میں ہیئر ڈرائیر سے بالوں کو خشک کر رہی تھی کہ اس دوران اس نے مشین کا ٹمپریچر 250 ڈگری رک کردیا راکہ بال جلد خشک ہو جائیں اس قدر حرارت نے اس کا دماغ پگھلا دیا اور وہ بے ہوش ہو کر گر گئی اور ہسپتال تک پہنچنے سے پہلے ہی ملکِ عدم کو سدھار گئی۔

Posted on Jan 27, 2011