غصیلا چور

چین کے نیوز فلم پروڈکشن کمپنی کے دفتر سے چوروں نے ایک تہائی قیمتی پینٹنگ چرانے کے بعد اس کو پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا چوروں کا کہنا ہے کہ جب وہ یہ تصویر فروخت کرنے کے لیے لے کے گئے تو ایک دوکاندار نے بتایا کہ یہ تصویر جعلی ہے یہ سن کر دونوں معروف مصور کی بائی زئی نے 1956ء میں 93 سال کی عمر میں بنائی تھی اور اپی زندگی پر فلم بنانے والے ادارے چائینہ نیوز فلم پروڈکشن کو تحفے میں دے دی تھی ماہرین نے اس تصویر کے ہزاروں ٹکڑے جوڑ کر دوبارہ ترتیب دے دی۔

Posted on Jan 20, 2011