سوئٹزرلینڈ میں وزارت سیاحت کے حکام نے ایک عظیم الحبثہ گلیشئیر کو پی وی سی کے فوم میں لپیٹ کر محفوظ کرنے کی کوشش کی۔ یہ جدوجہد اس لیے کی گئی کہ گرمی کے دنوں میں یہ گلیشئیر کہیں پگھل نہ جائے اور اس کی عدم موجودگی میں وہاں اسے دیکھنے کے لیے آنے والے سیاحوں کی تعداد کہیں کم نہ ہوجائے۔
Posted on Jun 08, 2012
سماجی رابطہ