دنیا میں سترکروڑ لاکھ مربع کلومیٹر برف ہے اگر یہ برف پگھل جائے تو دنیا میں جتنے دریا اور نالے ہیں ان میں تقریباً سات آٹھ سو سال تک پانی بہتا رہے گا، دنیا کے گیارہ فیصد حصے پر برف ہی برف ہے، برف کا سب سے بڑا مرکز قطب جنوبی ہے۔ منجمد جنوبی کے آخری حصے میں برف کی گہرائی تقریباً دوہرزار سات سو میٹر ہے اور چند سومیٹر کی گہرائی پر برف لوہے کی طرح سخت ہے۔
Posted on Dec 29, 2010
سماجی رابطہ