امریکہ کی چونتیس سالہ زک پیٹے سن اور اس کے شوہر ایک سرکس میں توپ کے گولے کا کام کرتے ہیں دونوں میاں یوی سفید چمڑے کا لباس پہن کر ایک دیو پیکر توپ کے دھانے میں داخل ہوجاتے ہیں چند منٹ بعد ایک دھماکہ ہوتا ہے اور یہ توپ کے منہ سے دھوئیں کے کثیر بادلوں کے ساتھ باہر نکلتے ہیں اور 140 فٹ کے بنے ہوئے جال میں صحیح و سلامت گرجاتے ہیں ان دونوں کو اپنے سے بے انتہا پیار اور لگاؤ ہے اور وہ اس پیشے کو اپنی زندگی کے آخری سانس تک جاری رکھنے کا فیصلہ کئے ہوئے ہیں۔
Posted on Jan 27, 2011
سماجی رابطہ