سب سے زیادہ حیران کن جڑے ہوئے بھائیوں کا نام ماشا اور ڈاشا ہے جن کا تعلق روس ہے۔ ان کی دو ٹانگیں، دو سر اور چار ہاتھ ہیں۔ ماشا اور ڈاشا 1950 میں پیدا ہوئے اور ایک کے مرنے کے بعد دوسرا بھی صرف 17 گھنٹے بعد وفات پاگیا۔ دونوں کی وفات 2003 میں 53 برس کی عمر میں ہوئی۔
Posted on Sep 14, 2012
سماجی رابطہ