سولہویں صدی عیسوی میں ایک لوہار نے ملکہ برطانیہ کو ایک زنجیر پیش کی جس کی پچاس کڑیاں تھیں۔ یہ زنجیر اتنی باریک تھی کہ جب اسے سفید کاغذ پر رکھا جاتا تو نظر آتی۔ یہ بہت ہلکی تھی، اسے کسی طریقے سے مکھی کے پروں سے باندھا گیا تو مکھی اسے لے اڑی۔
Posted on Nov 15, 2011
سماجی رابطہ