انسانی جلد کے رنگ کا راز

امریکی سائنسدانوں نے انسانی جلد کے رنگ کا راز پتہ چلانے میں مدد دینے والی تحقیق دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پین سٹیٹ یونیورسٹی کی ایک تحقیقی ٹیم کا کہنا ہے کہ زبیرا مجھلی کی جلد جنینیاتی ساخت انسانی جلد سے ملتی جلتی ہے۔ زیبرا مچھلی پر تحقیقی کرنے والے محقیقن نے پتہ چلایا کہ زیبرا مچھلیوں میں انسانی پگمنٹ کی طرح دانے ہوتے ہیں جنہیں میلانسوم کہا جاتا ہے۔ زیبرا مچھلی کی ایک قسم گولڈن فش میں عام مچھلیوں کی نسبت ان دانوں کی تعداد کم دیکھی گئی ہے۔

Posted on Mar 10, 2012