دانتوں سے بحری جہاز کو کھینچنے کا ریکارڈ اوماہیناپیو کے پاس ہے۔ اومار کا تعلق روس ہے اور انہوں نے دانتوں سے ایک رسے کی مدد سے756 ٹن وزنی بحری جہاز 15 میٹر یعنی 492 فٹ تک کھینچا۔ یہ ریکارڈ انہوں نے 9 نومبر 2001 کو روس میں قائم کیا۔
Posted on Sep 12, 2012
سماجی رابطہ