شرامک ایک ظالم پرندہ ہے اسے جلاد پرندہ بھی کہتے ہیں یہ جس پرندے کو شکار کرتا ہے اسے نیم جان کرکے کسی درخت کی ٹہنی یا کانٹے سے لٹکا کر اس کا دم توڑتا ہے اور تڑپتا ہوا دیکھ کر خوش ہوتا ہے شکار کو اس طرح لٹکاتا ہے جیسے قصائی بکروں کی کھال اتارنے کے لیے لٹکاتا ہے جب شکار ٹھنڈا ہوجاتا ہے تو اس کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے کھاتا ہے۔
Posted on Apr 16, 2011
سماجی رابطہ