نیا گنج، بھارت کے 50 سالہ رادھا کانت باجپی طبی ریکارڈ توڑنے والے ان بہت سے افراد میں شامل ہیں جنہوں نے سال 2006ء کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے لیے جگہ بنالی ہے۔ ان کا ریکارڈ ہے یہ ہے کہ ان کے بیرونی کانون سے جو بال باہر نکلے ہوئے ہیں ان کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 13.2 سینٹی میٹر ہے اور اس کی تصدیق ڈاکٹر آر ایچ گپتا نے کی ہے۔
Posted on May 16, 2012
سماجی رابطہ