2006ء میں امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں دنیا کی مہنگی ترین کاروں کی نمائش ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس کے اس موٹرکار شو میں جہاں بی ایم ڈبلیو اور مرسڈیز کاروں کے جدید اور پرآسائش ترین ماڈل نمائش کے لیے رکھے جائیں گے وہاں دنیا کی مہنگی ترین بگاٹی وائرون پیش کی جائے گی۔ اس کار کی مالیت بارہ لاکھ امریکی ڈالر ہے جو کہ پاکستانی سات کروڑ بیس لاکھ روپے ببتے ہیں۔ اس کار کا انجن 1001 ہارس پاور کا ہے اور اسے 407 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک دوڑایا جاسکتا ہے۔
Posted on Dec 17, 2011
سماجی رابطہ