اٹلی کے مشہور مذہبی رہنما سینٹ ہینڈکٹ کو دشمنوں نے روٹی کے ایک ٹکڑے میں زہر لگا کر انہیں کھانے کے لیے دیا لیکن عین اسی وقت ایک کوے نے ان کے ہاتھ سے وہ ٹکڑا چھینا اور سامنے درخت پر جا بیٹھا اور روٹی کھاتے ہی مر کر گر پڑا اس طرح مذہبی رہنما کی جان ایک کوے نے بچا لی۔
Posted on Jan 27, 2011
سماجی رابطہ