روسی سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تصاویر سے انکشاف ہوا ہے کہ دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والا امریکی بمبار طیارہ چاند پر موجود ہے۔ "ورلڈ نیوز" کے مطابق اس انکشاف نے خلائی تحقیق پر مامور سبھی سائنسدانوں کو حیران کردیا اور سائنسدانوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ وہ اس بارے میں کچھ کہنے سے قاصر ہیں۔ کیونکہ عام جنگی طیارہ خلا میں کیسے جاسکتا ہے۔ روسی سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ جنگی طیارہ خلائی مخلوق نے اغوا کرکے چاند پر پہنچایا ہوگا لیکن ہمارے پاس اس کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ٹھوس ثبوت یا شہادت موجود نہیں مگر سیٹلائٹ سے ملنے والی تصویر کو بھی نہیں جھٹلایا جاسکتا۔
Posted on Sep 12, 2012
سماجی رابطہ