فرانس کا شہنشاہ نپولین خوشبوؤں کا بے حد شوقین تھا اس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ بے تحاشا خوشبو کا استعمال کرتا تھا خاص طور پر یوڈی کولون تو وہ بہت ہی زیادہ استعمال کرتا تھا نپولین ہر ماہ یوڈی کولون کی پچاس بوتلیں استعمال کرتا تھا ایک مرتبہ اس نے صرف تین ماہ کے نادر یوڈی کولون کی ایک سو پینسٹھ بوتلیں اپنے استعمال کے لیے منگوائی تھیں۔
Posted on Apr 15, 2011
سماجی رابطہ