ماہرین آثار قدیمہ نے آئرلینڈ سے دلدل میں دھنسی ہوئی دو لاشیں دریافت کی ہیں جن کا تعلق لوہے کے زمانے سے ہے۔ ان لاشوں میں مرد اور عورت دونوں شامل ہیں اور یہ کم از کم دو ہزار سال پرانی ہیں۔ خیال ہے کہ یہ لوگ قدیم رسوم کے تحت قربانی کا شکار بنے تھے۔
لوہے کے دور کی لاشیں
Posted on Sep 15, 2012
لوہے کے دور کی لاشیں
2006ئ میں ماہرین آثار قدیمہ نے آئرلینڈ سے دلدل میں پھنسی ہوئی دو لاشیں دریافت کیں ہیں جن کا تعلق لوہے کے زمانے سے ہے۔ ان لاشوں میں مرد اور عورت دونوں شامل ہیں اور کم از کم یہ دوہزار سال پرانی ہیں۔ خیال ہے کہ یہ لوگ قدیم رسوم کے تحت قربانی کا شکار بنے تھے۔ اس قسم کی پہلی لاش 2003ئ میں ڈبلن کے نزدیک ملی تھی جبکہ اسی سال دوسری لاش کروگن سے دریافت ہوئی تھی۔ ان دونوں لاشوں کے جسم نامکمل حالت میں پائے گئے تھے۔ دونوں اجسام کو ائرلینڈ کے نیشنل میوزیم میں لے جایا گیا۔
Posted on Jan 18, 2012
سماجی رابطہ