ہمت مرداں مدد خدا اس محاورے کو ایک امریکی شخص نے بالکل درست ثابت کر دکھایا ہے۔
پینسلوانیا کے 35 سالہ رہائشی کینی ایسٹر ڈے بچپن میںکمر سے لے کر پیروں تک اپنے جسم سے ایک انوکھے مرض کے باعث محروم ہوگئے تھے۔
تاہم اس معذوری کے باوجود کینی نے وہیل چیئر یا مصنوعی ٹانگوں کے سہارے چلنے سے انکار کردیا۔
اب وہ اپنے ہاتھوں اور اسٹیک بورڈ کی مدد سے بالکل عام انسانوں کی طرح چلنے کی صلاحیت حاصل کرچکے ہیں۔
انھوں نے 1988ءمیں بننے والی ایک فلم میں کام کرکے شہرت حاصل کی جس کے بعد انھوں نے وہیل چیئر یا مصنوعی ٹانگوں کا سہارا لینے سے انکار کیا۔
Posted on Jan 11, 2012
سماجی رابطہ