امریکہ کا ایک دولت مند آدمی جس کا نام جان ڈی راک فیلر ہے معدے کی بیماری میں مبتلا ہوگیا، اس نے اعلان کردیا کہ جو شخص اس کا درست علاج کرے گا اسے دس لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا مگر کسی ڈاکٹر کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی، آخر کار اس کو مشورہ دیا گیا کہ وہ صرف دودھ پیا کرے چناچہ وہ شخص دودھ کے استعمال سے نہ صرف صحت مند ہوگیا بلکہ گولف کھیلنے لگا اور طویل عمر پانے کے قابل بھی ہوگیا۔
Posted on Dec 29, 2010
سماجی رابطہ